سینزا سے بات کریں
شرمائیں نہیں ہمیں بتائیں
شرمائیں نہیں ہمیں بتائیں
آپ کے مسائل ہمارے مسائل ہیں
Ø سماجی مسائل | Ø ہراسانی |
Ø کام کی جگہ پر تفریق
|
Ø صحت اور حفاظت کے مسائل
|
Ø کام کے اوقات
|
Ø تنخواہ اور دیگر فائدے
|
Ø خطر ناک ماحول میں کام | Ø کام کی جگہ پر سزا |
اگر آپ چاہیں تو آپ اپنی شناخت مخفی رکھ سکتے ہیں
۔اگر آپ اپنے رابطے کی تفصیلات فراہم کرتے ہیں تو ہم آپ سے مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
آپ کی شناخت آپ کی رضامندی کے بغیر سنزا کے باہر کسی دوسرے شخص کو نہیں بتائی جائے گی ۔
رابطے کی تمام معلومات انتہائی خفیہ رکھی جاتی ہیں
شکریہ